: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کو لکتہ 5 فر وری ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں کو لکتہ میں ایک او نچی آفس بلڈنگ وا قع جوا ہر لا ل نہر و روڈ کی پا نچویں منز
ل پر آ گ لگ گئی۔ فا ئر انجن کے 10 گا ڑیو ں نے مقا م حا د ثہ پر پہنچ کر آ گ بجھا ئی ‘ ا بھی بلڈ نگ کے اند ر پھنسے ہو نے کی کو ئی ا طلا ع نہیں ہے ۔ کسی کے مر نے یا زخمی ہو نے کی بھی کو ئی ا طلا ع نہیں ملی ہے ۔